یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 31
  • ہم یہوواہ کے گواہ ہیں!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم یہوواہ کے گواہ ہیں!‏
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم یہوواہ کے گواہ ہیں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی خاص ملکیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 31

گیت نمبر ۳۱

ہم یہوواہ کے گواہ ہیں!‏

‏(‏یسعیاہ ۴۳:‏۱۰-‏۱۲‏)‏

۱.‏ بُت بناتے ہیں انسان

اِن پہ لاتے وہ ایمان

پر رکھتے نہیں وہ

خالق کی پہچان

بُت نہ جانتے کل کیا ہو

نہ نجات دلاتے وہ

یہوواہ ہی ہے قادر خدا

جانتا کہ آئندہ کیا ہوگا

ہم گواہ یہوواہ کے

کہتے ہیں دلیری سے

کہ ہے یہوواہ سچا خدا

جو کہتا ہے وہ ہوگا

۲.‏ ہم سچائی سکھاتے ہیں

رب کا نام بتاتے ہیں

ہم خوش خبری دینے

گھر گھر جاتے ہیں

جب لوگ جانتے ہیں سچائی

جھوٹ سے پاتے ہیں رہائی

وہ بھی تمجید خدا کی کریں

اور اُن کو ملیں برکتیں

ہم گواہ یہوواہ کے

کہتے ہیں دلیری سے

کہ ہے یہوواہ سچا خدا

جو کہتا ہے وہ ہوگا

۳.‏ ہم گواہی دینے سے

یاہ کا نام بلند کرتے

جب شریر بات سنے

توبہ شاید کرے

معافی حاصل کر کے وہ

کرے خوش یہوواہ کو

شرف ہے گواہی دینے کا کام

دے گا خدا شاندار انعام

ہم گواہ یہوواہ کے

کہتے ہیں دلیری سے

کہ ہے یہوواہ سچا خدا

جو کہتا ہے وہ ہوگا

‏(‏یسع ۳۷:‏۱۹؛‏ ۵۵:‏۱۱؛‏ حز ۳:‏۱۹ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں