یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 7
  • ہم یہوواہ کے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم یہوواہ کے ہیں
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم یہوواہ کے ہیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • مخصوص—‏کس کیلئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • ہم یہوواہ کے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • خود کو یہوواہ کے لئے وقف کرنا کیوں ضروری ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 7

گیت نمبر ۷

ہم یہوواہ کے ہیں

‏(‏عبرانیوں ۱۰:‏۷،‏ ۹‏)‏

۱.‏ یہوواہ کی ہے دست‌کاری

کائنات جو ہے شاندار

اُسی کے ہیں زمیں، آسماں

انساں اور سب جاندار

وجود دیا اُس نے ہم کو

سو کریں حمد اُس کی

فرض ہے یہ ہمارا کہ کریں

سدا اُس کی بندگی

۲.‏ بپتسمہ یسوع نے لیا

دریائے یردن میں

وقف کِیا یسوع نے خود کو

یہوواہ کے لئے

ہمیشہ تابع رہا وہ

خدا یہوواہ کا

خدا کا عزیز فرزند وہ تھا

وفا کی مثال بنا

۳.‏ اَے باپ، ہم وقف خود کو کرتے

دل سے تیرے لئے

رب، تُو نے بیٹا بخش دیا

انسانوں کے لئے

اِس بندوبست کے لئے ہم

احسان‌مند ہیں دل سے

خواہ جئیں یا مریں، ہم اب سے

ہمیشہ رہیں تیرے

‏(‏متی ۱۶:‏۲۴؛‏ مر ۸:‏۳۴؛‏ لو ۹:‏۲۳ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں