یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 8
  • ایک مُقدس رات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک مُقدس رات
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک مُقدس رات
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اب ہم ایک ہو گئے ہیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • گھر گھر جا کے مُنادی کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 8

گیت نمبر ۸

ایک مُقدس رات

‏(‏متی ۲۶:‏۲۶-‏۳۰‏)‏

۱.‏ یہوواہ خدا باپ آسمانی

نہایت مُقدس یہ رات

چودہ نیسان کو دُنیا نے دیکھی تیری

عظیم قوت اور کُل صفات

قربان ہوا فسح کا برّہ

نجات ملی اسرائیل کو

صدیوں بعد یسوع نے اپنی جان کی قربان

سب کی خاطر بنا برّہ وہ

۲.‏ یہوواہ خدا باپ آسمانی

ہم تیرے حضور ہیں جمع

اپنا بیٹا دیا تُو نے سب کے لئے

احسان مانتے ہیں ہم تیرا

اِس خاص رات کی یاد رہے تازہ

ہمیشہ ہمارے دل میں

کہ ہم ہر دن مسیح کی مثال پر چلیں

اور یوں مخلصی حاصل کریں

‏(‏لو ۲۲:‏۱۴-‏۲۰؛‏ ۱-‏کر ۱۱:‏۲۳-‏۲۶ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں