یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 6
  • خدا کے خادموں کی دُعا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے خادموں کی دُعا
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم ایسے خدا کی عبادت کرتے ہیں جو ”‏بڑا رحیم ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • ‏”‏تمہارا باپ رحیم ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • وہ محبت پیدا کریں جسے زوال نہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • رحم ظاہر کرنے کے عملی طریقے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 6

گیت نمبر ۶

خدا کے خادموں کی دُعا

‏(‏افسیوں ۶:‏۱۸‏)‏

۱.‏ اَے باپ آسمانی، ہے یہ دُعا

کہ تیرے نام کی ہو بڑائی سدا

تُو ہے رحیم، کریم اور سچا

ہمیں برکات تُو کرتا عطا

تیری رحمت ہو ہم پہ

شکر کریں ہم مل کے

۲.‏ تُو مدد کر، یہوواہ خدا

کہ ہم سچائی کی راہ سے بھٹکیں نہ

فرمانبردار ہم تیرے رہیں

بھیڑیں تلاش ہم کرتے رہیں

کہ ہم اُن کو دیں تعلیم

تجھ کو مانیں وہ عظیم

۳.‏ کرتے درخواست تیری حکمت کی

دل میں ہمارے بھر محبت بھی

تیرے نزدیک لوگ آئیں تمام

ہر بشر جانے تیرا پاک نام

یہ ہماری ہے دُعا

سُن ہماری التجا

‏(‏زبور ۱۴۳:‏۱۰؛‏ یوح ۲۱:‏۱۵-‏۱۷؛‏ یعقو ۱:‏۵ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں