یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 9
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کے پہلوٹھے کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • بادشاہ یسوع کی حمد کرو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی تعظیم کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 9

گیت نمبر ۹

یہوواہ کی حمد کرو!‏

‏(‏زبور ۱۴۵:‏۱۲‏)‏

۱.‏ حمد کرو، حمد یہوواہ کی

اُس کا نام مشہور تُم کرو

اُس کا دن ہے قریب، لوگو

ہر ایک کو بشارت اِس کی دو

مسیح دُنیا کا شہنشاہ بن گیا

حکم تھا یہ یہوواہ کا

اعلان کرو تُم کہ جلد آئے گا

نیا عالم شادمانی کا

حمد کرو، حمد یہوواہ کی

اُس کا پاک نام سب میں روشن ہو

۲.‏ حمد کرو، باپ آسمانی کی

ثنا جوش کے ساتھ تُم کرو

اُس کے کام کو بیان کرو

اُس کا چرچا دن رات تُم کرو

یہوواہ عظیم اور قادر خدا

کرتا ہے ہم سے پیار سدا

شفیق اور رحیم ہمارا خدا

سنتا ہے نیکوں کی دُعا

حمد کرو، حمد یہوواہ کی

اُس کا پاک نام سب میں روشن ہو

‏(‏زبور ۸۹:‏۲۷؛‏ ۱۰۵:‏۱؛‏ یرم ۳۳:‏۱۱ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں