یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 10
  • اَے خدا، مَیں حاضر ہوں!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اَے خدا، مَیں حاضر ہوں!‏
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • اَے خدا، مَیں حاضر ہوں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • مُنادی کرنے کا شوق پیدا کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 10

گیت نمبر ۱۰

اَے خدا، مَیں حاضر ہوں!‏

‏(‏یسعیاہ ۶:‏۸‏)‏

۱.‏ لوگ کرتے یاہ کا نام رسوا

وہ کہتے ظالم ہے خدا

سب احمق کہتے ہیں یہی

وجود خدا کا ہے نہیں

تمجید کون رب کی کرے گا؟‏

تعریف کون اُس کی کرے گا؟‏

مَیں حاضر ہوں مَیں جاؤں گا

تعریف مَیں اُس کی کروں گا

اعزاز کی بات ہے تیرا یہ کام

اَے خدا، مَیں جاؤں گا

۲.‏ خدا کو دیتے لوگ الزام

ترک کرتے اُس کے سب احکام

وہ کرتے بُتوں کو سجدہ

اور مانتے قیصر کو خدا

آگاہی اُن کو کون دے گا؟‏

کون خاتمے کا بتائے گا؟‏

مَیں حاضر ہوں مَیں جاؤں گا

آگاہ شریر کو کروں گا

اعزاز کی بات ہے تیرا یہ کام

اَے خدا، مَیں جاؤں گا

۳.‏ ہیں ہر طرف شریر انساں

خلوص‌دل لوگ ہیں پریشاں

تلاش وہ کرتے ہیں سچائی

دل سے وہ چاہتے رہنمائی

تسلی اُن کو کون دے گا؟‏

کون خوش خبری سنائے گا؟‏

مَیں حاضر ہوں مَیں جاؤں گا

مَیں خوش خبری سناؤں گا

اعزاز کی بات ہے تیرا یہ کام

اَے خدا، مَیں جاؤں گا

‏(‏زبور ۱۰:‏۴؛‏ حز ۹:‏۴ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں