یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو08ء جولائی ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2008ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • یہ کہاں کا واقعہ ہے؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • یسوع مسیح کے باپ‌دادا میں کون کون شامل تھا؟‏
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2011ء
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2010ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
مزید
جاگو!‏—‏2008ء
جاگو08ء جولائی ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

یہ کہاں کا واقعہ ہے؟‏

 ۱.‏ جب یہ معجزہ پیش آیا تو ساؤل کس شہر کو سفر کر رہا تھا؟‏

اشارہ:‏ اعمال ۹:‏۱-‏۹ کو پڑھیں۔‏

نقشے پر اُس شہر پر نشان لگائیں۔‏

رومہ

یروشلیم

دمشق

بابل

◼ آسمان سے کس نے ساؤل کے ساتھ بات کی؟‏

‏․․․․․‏

◼ جب ساؤل کے گِرداگِرد نور چمکا تو اُسے کیا ہوا؟‏

‏․․․․․‏

سوال:‏

ساؤل مسیحیوں کو اذیت کیوں پہنچا رہا تھا؟ جب آپ دوسروں کے ساتھ یہوواہ خدا کے بارے میں بات کرتے ہیں تو شاید لوگ آپ سے بُرا سلوک کیوں کرنے لگیں؟ اِس واقعے پر غور کرنے سے آپ دلیر کیوں بن سکتے ہیں؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۳ اخیر دنوں میں ہنسی ٹھٹھا کرنے والے لوگ کیا کہیں گے؟ ۲-‏پطرس ۳‏:‏․․․‏

صفحہ ۷ اِس دُنیا پر ناگہاں ہلاکت کب آئے گی؟ ۱-‏تھسلنیکیوں ۵‏:‏․․․‏

صفحہ ۱۰ ظلم کو پسند کرنے والے کے بارے میں خدا کیسا محسوس کرتا ہے؟ زبور ۱۱‏:‏․․․‏

صفحہ ۲۷ ایوب نے مصیبت کا سامنا کرتے وقت اپنی زندگی کے بارے میں کیا کہا؟ ایوب ۱۰‏:‏․․․‏

یسوع مسیح کے باپ‌دادا میں کون کون شامل تھا؟‏

نیچے دئے گئے اشاروں پر غور کریں اور آیات کو پڑھیں۔ پھر اُس شخص کا نام لکھیں جس کی طرف اشارہ کِیا گیا ہے۔‏

 ۲.‏‏․․․․․‏

اشارہ:‏ جب میری ماں نے سنا کہ وہ مجھے جنم دے گی تو اُسے ہنسی آ گئی۔‏

پیدایش ۱۷:‏۱۹؛‏ ۱۸:‏۱۰-‏۱۴ کو پڑھیں۔‏

 ۳.‏‏․․․․․‏

اشارہ:‏ میرے بھائی نے تھوڑی سی دال کے بدلے مجھے اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیا۔‏

پیدایش ۲۵:‏۲۹-‏۳۴ کو پڑھیں۔‏

 ۴.‏‏․․․․․‏

اشارہ:‏ میرے باپ نے مجھے ”‏شیرببر کا بچہ“‏ کہا۔‏

پیدایش ۴۹:‏۹ کو پڑھیں۔‏

سوالوں کے جواب

 ۱.‏ دمشق۔‏

◼ یسوع مسیح۔‏

◼ وہ اندھا ہو گیا۔‏

 ۲.‏ اضحاق۔—‏لوقا ۳:‏۳۴‏۔‏

 ۳.‏ یعقوب۔—‏لوقا ۳:‏۳۴‏۔‏

 ۴.‏ یہوداہ۔—‏لوقا ۳:‏۳۳‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں