یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو08ء جولائی ص.‏ 32
  • سب لوگوں کیلئے ایک کتاب

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سب لوگوں کیلئے ایک کتاب
  • جاگو!‏—‏2008ء
جاگو!‏—‏2008ء
جاگو08ء جولائی ص.‏ 32

سب لوگوں کیلئے ایک کتاب

کونسی دوسری کتاب .‏ .‏ .‏

◼ سب لوگوں کے لئے لازوال اُصول فراہم کرتی ہے؟‏

◼ قانون پر بہت زیادہ اثرانداز ہوئی ہے؟‏

◼ ترجمے یا چھپائی کے لئے لوگوں کو اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کی تحریک دیتی ہے؟‏

کیا ایسی کتاب کی تحقیق کرنا فائدہ‌مند ہوگا؟‏

بروشر سب لوگوں کیلئے ایک کتاب مندرجہ‌بالا وجوہات کے ساتھ ساتھ بیشمار دیگر پہلوؤں پر بھی توجہ دلاتا ہے جن سے بائبل پڑھنے کی تحریک ملتی ہے۔ آپ بھی اِس کوپن کو پُر کرکے اِس پر درج پتے یا اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کرنے سے اِس بروشر کی ایک کاپی حاصل کر سکتے ہیں۔‏

□ برائے‌مہربانی مجھے یہ بروشر بھیج دیجئے۔ آپ اِسے کون سی زبان میں پڑھنا پسند کریں گے؟‏

□ برائے‌مہربانی ایک ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام میں سے تعلیم دے سکتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں