یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 7 g/‏07 ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2007ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • دس آفتوں کو بیان کریں
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
  • سدوم اور عمورہ کی تباہی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • یسوع مسیح نے آزمائشوں کا مقابلہ کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
مزید
جاگو!‏—‏2007ء
7 g/‏07 ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

دس آفتوں کو بیان کریں

دس آفتوں کو اسی ترتیب میں لکھ لیں جس میں وہ پیش آئیں۔ پھر ہر آفت سے اُس تصویر تک لکیر کھینچیں جس میں وہ آفت نظر آتی ہے۔‏

۱ ․․․․․‏

۲ ․․․․․‏

۳ ․․․․․‏

۴ ․․․․․‏

۵ ․․․․․‏

۶ ․․․․․‏

۷ ․․․․․‏

۸ ․․․․․‏

۹ ․․․․․‏

۱۰ ․․․․․‏

مَیں کون ہوں؟‏

۱۱.‏ مَیں نے اپنے بارے میں کہا کہ مَیں سیاہ‌فام ہوں۔ ایک بادشاہ مجھ سے شادی کرنا چاہتا تھا۔‏

۱۲.‏ پولس نے مجھے اور سنتخے کو خداوند میں یکدل رہنے کی نصیحت کی۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۷ کس بات کو خدا کی ایک بخشش کہا گیا ہے؟ (‏واعظ ۳‏:‏____)‏

صفحہ ۱۰ خدا غریبوں سے کونسا وعدہ کرتا ہے؟ (‏زبور ۹‏:‏____)‏

صفحہ ۱۲ جب آپ کسی سے شادی کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں تو آپ کو اس شخص کے بارے میں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟ (‏۱-‏پطرس ۳‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ دریائے نیل کا پانی خون بن گیا۔—‏خروج ۷:‏۱۹-‏۲۱۔‏

۲.‏ مینڈک۔—‏خروج ۸:‏۵-‏۱۴۔‏

۳.‏ جوئیں۔—‏خروج ۸:‏۱۶-‏۱۹۔‏

۴.‏ مچھر۔—‏خروج ۸:‏۲۱-‏۲۴۔‏

۵.‏ مویشی مر گئے۔—‏خروج ۹:‏۱-‏۶۔‏

۶.‏ پھوڑے اور پھپھولے۔—‏خروج ۹:‏۸-‏۱۱۔‏

۷.‏ اولے۔—‏خروج ۹:‏۲۲-‏۲۶۔‏

۸.‏ ٹڈیاں۔—‏خروج ۱۰:‏۱۲-‏۱۵۔‏

۹.‏ تاریکی۔—‏خروج ۱۰:‏۲۱-‏۲۳۔‏

۱۰.‏ تمام پہلوٹھے مر گئے۔—‏خروج ۱۲:‏۱۲، ۲۹۔‏

۱۱.‏ شولمیت۔—‏غزل‌الغزلات ۱:‏۱-‏۶‏۔‏

۱۲.‏ یوؤدیہ۔—‏فلپیوں ۴:‏۲‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں