صفحہ ۲
لمبی عمر اور اچھی صحت کا راز ۳-۱۳
لوگ بوڑھے ہونے کے خیال ہی سے پریشان اور خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ تاہم آپ بعض ایسے اقدام کر سکتے ہیں جن سے آپ بوڑھے ہونے کیساتھ ساتھ صحتمند بھی رہینگے۔
امی اتنی بیمار کیوں ہیں؟ ۲۱
اپنے باپ یا ماں کو کسی بیماری میں مبتلا دیکھ کر ڈر اور دُکھ کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ آپ ایسی صورتحال سے کیسے نپٹ سکتے ہیں؟
ستاروں سے آگے جہاں اَور بھی ہیں ۲۴
سائنسدانوں نے پلوٹو سے بھی آگے درجنوں چھوٹے چھوٹے سیارے دریافت کر لئے ہیں۔ کیا یہی ہمارے نظامِشمسی میں دُورترین اجرام ہیں؟