یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو 8/‏1/‏99 ص.‏ 32
  • کیا آپ خدا کو خوش کرنا چاہینگے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ خدا کو خوش کرنا چاہینگے؟‏
  • جاگو!‏—‏1999ء
جاگو!‏—‏1999ء
جاگو 8/‏1/‏99 ص.‏ 32

کیا آپ خدا کو خوش کرنا چاہینگے؟‏

کیا آپ اپنی زندگی میں روحانی ضرورت سے باخبر ہیں؟ کیا آپ یہ محسوس کرتے ہیں کہ اس دُنیا میں کسی چیز کی کمی ہے جہاں صرف مادی حاصلات ہی اہمیت رکھتے ہیں؟ کیا آپ خدا کو جاننا اور اُسکے ساتھ قریبی رشتہ رکھنا چاہینگے؟‏

شاید آپ کہیں ’‏جی‌ہاں، مگر مَیں یہ کیسے کر سکتا ہوں؟ کیا بائبل کو پڑھنا اور سمجھنا انتہائی مشکل نہیں ہے؟‘‏ بعض لوگوں کو کٹھن معاشی حالات کے تحت رہنے کی وجہ سے شاید چند سال ہی سکول جانے کا موقع ملا ہو جسکی وجہ سے اُنہیں پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہو۔ ایسے لوگوں کو خدا اور ہمیشہ کی زندگی سے متعلق اُس کے تقاضوں کی بابت جاننے میں کیسے مدد دی جا سکتی ہے؟‏

سن ۱۹۹۶ میں واچ ٹاور سوسائٹی نے خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ کے نام سے ایک اشاعت کی رُونمائی کی تھی جو اب ۲۱۱ زبانوں میں دستیاب ہے۔ یہ ۳۲ صفحات کا ایک مکمل رنگین بروشر ہے جو ۱۶ حصوں پر مشتمل ہے اور سوالات کے سلسلے میں بائبل سے سادہ جوابات پیش کرتا ہے جیسے‌کہ:‏ خدا کون ہے؟ یسوع مسیح کون ہے؟ زمین کیلئے خدا کا کیا مقصد ہے؟ آپ سچے مذہب کی تلاش کیسے کر سکتے ہیں؟ بروشر اس بات پر بھی توجہ مبذول کراتا ہے کہ ہم دُعا میں کیسے خدا کے قریب جا سکتے ہیں اور ہم ایسی خاندانی زندگی سے کیسے لطف اُٹھا سکتے ہیں جس سے خدا خوش ہوتا ہے۔‏

اگر آپ اس بروشر کی ایک کاپی حاصل کرنا پسند کریں تو براہِ‌مہربانی یہ کوپن بھیجیں۔‏

◻ مجھے بروشر خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ کی ایک کاپی بھیجیں

◻ براہِ‌مہربانی ایک مُفت گھریلو بائبل مطالعے کیلئے مجھ سے رابطہ کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں