صفحہ 2
اسقاطحمل—زندگی کو تشکیل دینا اور اسے ختم کر دینا ۳-۱۱
پرو-لائفرز (زندگی کے حامی) نازائیدہ کے حقوق کی خاطر آواز بلند کرتے ہیں۔ پرو-چوائسرز (انتخاب کے حامی) اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اس کا فیصلہ کرنا عورت کا حق ہے۔ جبکہ یہ اخلاقی جنگ زوروں پر ہے، ہر سال ۵۰ ملین سے لے کر ۶۰ ملین تک نازائیدہ اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
نازک پروں پر موت ۱۲
ملیریا ابھی تک ہر سال ۲ ملین کے لگبھگ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارتا ہے اور ۲۷۰ ملین پر وار کرتا ہے۔ اسے صفحۂہستی سے مٹانے کے پروگرام کی بابت کیا ہوا؟
موت کے سامنے فاتح ۲۱
قومپرستی اور سیاسی، نسلیاتی اور مذہبی نفرت جنگوں، جھگڑوں اور اذیت کا باعث بنی ہیں۔ لاکھوں ان کا شکار اور ہزاروں شہید ہوئے ہیں۔ اس میں کیا فرق ہے؟ فتح کن معنی میں؟