یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو93 8/‏4
  • صفحہ 2

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • صفحہ 2
  • جاگو!‏—‏1993ء
  • ذیلی عنوان
  • ہماری بدلتی ہوئی دنیا ہم کدھر کا رخ کئے ہوئے ہیں؟ ۳-‏۱۳
  • میں اپنے والدین کی تنقید کیساتھ کیسے نباہ کر سکتا ہوں؟ ۱۴
  • جسطرح اپنے حافظے کو بہتر بنائیں ۲۳
جاگو!‏—‏1993ء
جاگو93 8/‏4

صفحہ 2

ہماری بدلتی ہوئی دنیا ہم کدھر کا رخ کئے ہوئے ہیں؟ ۳-‏۱۳

ہماری روزمرہ کی زندگیوں میں تبدیلی ایک دائمی عمل ہے۔ یہ دنیا کے منظر کا ایک حصہ بھی ہے۔ کس طرح سے ہماری دنیا تبدیل ہو رہی ہے؟ مستقبل قریب کیا وعدہ کرتا ہے؟ کیا بائبل اسکے بارے میں کچھ کہتی ہے؟‏

میں اپنے والدین کی تنقید کیساتھ کیسے نباہ کر سکتا ہوں؟ ۱۴

‏”‏متعدد والدین سمجھتے ہیں کہ اپنے بچوں کو بہتر بننے میں مدد دینے کا بہترین طریقہ بچوں کی غلطی پر تنقید کرنا ہے۔“‏ کیا یہ ایسا ہی ہے؟‏

جسطرح اپنے حافظے کو بہتر بنائیں ۲۳

میں کیوں باتیں بھول جاتا ہوں؟ میں اکثر اوقات چیزوں کو رکھ کر انکی صیحح جگہ کیوں بھول جاتا ہوں؟ مجھے نام یاد رکھنے میں کیوں اتنی مشکل پیش آتی ہے؟ یہ عام طور پر تشویشناک باتیں ہیں۔ پھر بھی آپکا حافظہ اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے جتنا کہ شاید آپ جانتے ہوں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں