پطرس کا پہلا خط
ابواب کا خاکہ
1
2
کلام کی طلب پیدا کریں (1-3)
زندہ پتھروں سے روحانی گھر (4-10)
دُنیا میں پردیسیوں کی طرح رہیں (11، 12)
اِنسانی نظام کے تابع رہیں (13-25)
3
بیویوں اور شوہروں کے لیے نصیحت (1-7)
دُکھ سُکھ میں شریک ہوں؛ صلح کی خواہش رکھیں (8-12)
ہم نیک ہونے کی وجہ سے تکلیف اُٹھاتے ہیں (13-22)
4
مسیح کی طرح خدا کی مرضی پر چلنے کے لیے جئیں (1-6)
سب چیزوں کا خاتمہ نزدیک ہے (7-11)
ہم مسیحی ہونے کی وجہ سے اذیت اُٹھاتے ہیں (12-19)
5
خدا کے گلّے کی گلّہبانی کریں (1-4)
خاکسار بنیں اور چوکس رہیں (5-11)
اِختتامی کلمات (12-14)