طِطُس کے نام خط ابواب کا خاکہ 1 سلام دُعا (1-4) بزرگ مقرر کرنے کی ذمےداری (5-9) باغیوں کی درستی کریں (10-16) 2 جوانوں اور اَدھیڑ عمر والوں کو نصیحت (1-15) بُرائی کو رد کریں (12) بُرائی کو رد کریں (14) 3 اِختیار والوں کے تابعدار ہوں (1-3) اچھے کام کرنے پر دھیان لگائیں (4-8) احمقانہ بحثوتکرار اور فرقہبازی سے کنارہ کریں (9-11) ہدایات اور سلام دُعا (12-15)