کُرنتھیوں کے نام پہلا خط
ابواب کا خاکہ
1
سلام دُعا (1-3)
پولُس، کُرنتھیوں کے لیے خدا کے شکرگزار (4-9)
متحد ہونے کی نصیحت (10-17)
مسیح خدا کی قدرت اور دانشمندی ہے (18-25)
صرف یہوواہ پر فخر کریں (26-31)
2
پولُس نے کُرنتھس میں کس طرح مُنادی کی (1-5)
خدا کی دانشمندی، اِنسانی دانشمندی سے افضل (6-10)
اِنسانی سوچ؛ روحانی سوچ (11-16)
3
کُرنتھس کے بھائی دُنیاوی سوچ رکھتے ہیں (1-4)
”مَیں نے پودا لگایا“ (5-9)
ایسی عمارت تعمیر کریں جو جلتی نہیں (10-15)
آپ خدا کی ہیکل ہیں (16، 17)
دُنیا کی دانشمندی، خدا کی نظر میں بےوقوفی (18-23)
4
مختار قابلِبھروسا ہوں (1-5)
خدا کے خادم خاکسار ہوں (6-13)
پولُس اپنے بچوں کو عزیز رکھتے ہیں (14-21)
5
حرامکاری کا واقعہ (1-5)
تھوڑا سا خمیر سارے آٹے کو خمیر کرتا ہے (6-8)
”بُرے شخص کو اپنے بیچ سے دُور کرو“ (9-13)
6
بھائی، بھائی پر مُقدمہ چلا رہا ہے (1-8)
جو لوگ بادشاہت کے وارث نہیں ہوں گے (9-11)
اپنے جسم کے ذریعے خدا کی بڑائی کریں (12-20)
7
شادیشُدہ اور غیرشادیشُدہ لوگوں کے لیے ہدایات (1-16)
اُسی حالت میں رہیں جس میں آپ کو بلایا گیا (17-24)
کنواروں، کنواریوں اور بیواؤں کے لیے ہدایات (25-40)
8
9
10
اِسرائیل کی بُری مثال سے نصیحت حاصل کریں (1-13)
بُتپرستی سے بھاگیں (14-22)
اپنے فائدے کا نہیں، دوسروں کے فائدے کا سوچیں (23-33)
11
”میری مثال پر عمل کریں“ (1)
سربراہی اور سر ڈھانپنے کے اصول (2-16)
مالک کی یادگاری تقریب منانے کا طریقہ (17-34)
12
13
14
15
مسیح زندہ ہو کر بہت سے لوگوں کو دِکھائی دیا (1-11)
اگر مُردے زندہ نہیں ہوں گے تو ایمان فضول ہے (12-19)
مسیح کا زندہ ہونا ایک ضمانت (20-34)
گوشت پوست کا جسم؛ روحانی جسم (35-49)
فانی جسم کو غیرفانی بننا پڑے گا (50-57)
مالک کی خدمت میں مصروف رہیں (58)
16
یروشلیم کے مُقدسوں کے لیے عطیات (1-4)
پولُس آگے کہاں سفر کرنے کا اِرادہ رکھتے ہیں (5-9)
تیمُتھیُس اور اپلّوس کُرنتھس آئیں گے (10-12)
نصیحتیں اور اِختتامی سلام (13-24)