1
یرمیاہ کو نبی مقرر کِیا جاتا ہے (1-10)
بادام کے درخت والی رُویا (11، 12)
دیگ والی رُویا (13-16)
یہوواہ یرمیاہ کی ہمت بڑھاتا ہے (17-19)
2
3
اِسرائیل کی برگشتگی کی اِنتہا (1-5)
اِسرائیل اور یہوداہ زِناکاری کے مُجرم (6-11)
توبہ کی دعوت (12-25)
4
توبہ کرنا برکت کا باعث (1-4)
شمال سے آنے والی تباہی (5-18)
یرمیاہ آنے والی تباہی پر شدید دُکھی (19-31)
5
لوگ یہوواہ کی طرف سے اِصلاح قبول نہیں کرتے (1-13)
تباہی لیکن مکمل تباہی نہیں (14-19)
یہوواہ لوگوں سے حساب لیتا ہے (20-31)
6
یروشلم کے محاصرے کا وقت قریب (1-9)
یروشلم پر یہوواہ کا غضب (10-21)
شمال سے ایک ظالمانہ حملہ (22-26)
یرمیاہ کو دھاتوں کو جانچنے والا بنایا جاتا ہے (27-30)
7
یہوواہ کی ہیکل پر بس نام کا بھروسا (1-11)
ہیکل کا حال سیلا جیسا (12-15)
جھوٹے خداؤں کی پرستش کی سزا (16-34)
8
لوگ ایسی روِش چُنتے ہیں جس پر زیادہ لوگ چلتے ہیں (1-7)
یہوواہ کے کلام کے بغیر کیسی دانشمندی؟ (8-17)
یہوداہ کے زخموں پر یرمیاہ کا ماتم (18-22)
9
یرمیاہ شدید دُکھی (1-3)
یہوواہ یہوداہ سے حساب لیتا ہے (3-16)
یہوداہ کی حالت پر ماتم (17-22)
یہوواہ کے بارے میں علم فخر کرنے کی وجہ (23-26)
10
قوموں کے خداؤں اور سچے خدا میں فرق (1-16)
جلد آنے والی تباہی اور جلاوطنی (17، 18)
یرمیاہ شدید غمگین (19-22)
نبی کی دُعا (23-25)
11
یہوداہ خدا سے کِیا ہوا عہد توڑ دیتا ہے (1-17)
یرمیاہ ذبح ہونے والے میمنے کی طرح (18-20)
یرمیاہ کے شہر کے لوگ اُن کی مخالفت کرتے ہیں (21-23)
12
13
لینن کا خراب کمربند (1-11)
مے کے مٹکے چکناچُور کر دیے جائیں گے (12-14)
اپنی روِش نہ بدلنے کی وجہ سے یہوداہ قید میں (15-27)
14
خشکسالی، قحط اور تلوار (1-12)
جھوٹے نبیوں کی سزا (13-18)
یرمیاہ تسلیم کرتے ہیں کہ لوگوں نے گُناہ کِیا ہے (19-22)
15
یہوواہ اپنا فیصلہ نہیں بدلے گا (1-9)
یرمیاہ کی شکایت (10)
یہوواہ کا جواب (11-14)
یرمیاہ کی دُعا (15-18)
یہوواہ یرمیاہ کو مضبوط بناتا ہے (19-21)
16
17
یہوداہ کے گُناہ کی گہرائی (1-4)
یہوواہ پر بھروسا کرنا برکتوں کا باعث (5-8)
دھوکےباز دل (9-11)
یہوواہ اِسرائیل کی اُمید (12، 13)
یرمیاہ کی دُعا (14-18)
سبت کے دن کو پاک رکھنا (19-27)
18
کُمہار کے ہاتھ میں مٹی (1-12)
یہوواہ اِسرائیل سے پیٹھ پھیر لیتا ہے (13-17)
یرمیاہ کے خلاف سازش؛ اُن کی اِلتجا (18-23)
19
20
فشحور یرمیاہ کو مارتا ہے (1-6)
یرمیاہ مُنادی کرنا چھوڑ نہیں سکتے (7-13)
یرمیاہ کی شکایت (14-18)
21
22
23
اچھے چرواہے اور بُرے چرواہے (1-4)
”نیک کونپل“ کے سائے میں سلامتی (5-8)
جھوٹے نبیوں کی سزا (9-32)
یہوواہ کا ”بوجھ“ (33-40)
24
25
26
27
28
29
30
31
32
یرمیاہ ایک کھیت خریدتے ہیں (1-15)
یرمیاہ کی دُعا (16-25)
یہوواہ کا جواب (26-44)
33
بحالی کا وعدہ (1-13)
”نیک کونپل“ کے سائے میں سلامتی (14-16)
داؤد اور کاہنوں کے ساتھ عہد (17-26)
34
35
36
یرمیاہ ایک طُومار پر یہوواہ کا پیغام لکھواتے ہیں (1-7)
بارُوک طُومار کو اُونچی آواز میں پڑھتے ہیں (8-19)
یہویقیم طُومار جلا دیتا ہے (20-26)
یہوواہ کا پیغام نئے طُومار پر دوبارہ لکھا جاتا ہے (27-32)
37
کسدی کچھ وقت کے لیے واپس چلے جاتے ہیں (1-10)
یرمیاہ قید میں (11-16)
صِدقیاہ اور یرمیاہ کی ملاقات (17-21)
38
یرمیاہ کو حوض میں پھینک دیا جاتا ہے (1-6)
عبدمَلِک یرمیاہ کو بچاتے ہیں (7-13)
یرمیاہ صِدقیاہ کو ہتھیار ڈالنے کے لیے کہتے ہیں (14-28)
39
یروشلم کی تباہی (1-10)
یرمیاہ کی حفاظت (11-14)
عبدمَلِک کی جان بخش دی جائے گی (15-18)
40
نبوزرادان یرمیاہ کو رِہا کر دیتا ہے (1-6)
جدلیاہ ملک کا حاکم مقرر (7-12)
جدلیاہ کے خلاف سازش (13-16)
41
42
43
44
45
46
47
48
49
عمون کے خلاف پیشگوئی (1-6)
ادوم کے خلاف پیشگوئی (7-22)
دمشق کے خلاف پیشگوئی (23-27)
قیدار اور حصور کے خلاف پیشگوئی (28-33)
عِیلام کے خلاف پیشگوئی (34-39)
50
51
52
بابل کے خلاف صِدقیاہ کی بغاوت (1-3)
نبوکدنضر کا یروشلم پر حملہ (4-11)
شہر اور ہیکل کی تباہی (12-23)
لوگوں کو قیدی بنا کر بابل لے جایا جاتا ہے (24-30)
قید سے یہویاکین کی رِہائی (31-34)