یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏13 ص.‏ 3
  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 10/‏13 ص.‏ 3

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

مسیحی خدمتی سکول میں ۲۸ اکتوبر ۲۰۱۳ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران نیچے دئے گئے سوالوں پر غور کِیا جائے گا۔ قوسین میں درج تاریخ اُس ہفتے کو ظاہر کرتی ہے جس میں سوال پر بات کی جائے گی تاکہ آپ خدمتی سکول کی تیاری کرتے وقت اِس پر تحقیق کر سکیں۔‏

۱.‏ ”‏مسیح کی عقل“‏ رکھنے کا کیا مطلب ہے؟ (‏۱-‏کر ۲:‏۱۶‏)‏ [‏۲ ستمبر،‏ م۰۸ ۱۵/‏۷ ص.‏ ۲۷، پ.‏ ۶‏]‏

۲.‏ ’‏حرام‌کاری سے بھاگنے‘‏ میں کیا شامل ہے؟ (‏۱-‏کر ۶:‏۱۸‏)‏ [‏۲ ستمبر،‏ م۰۸ ۱۵/‏۷ ص.‏ ۲۷، پ.‏ ۸؛‏ م۰۴ ۱۵/‏۲ ص.‏ ۱۲، پ.‏ ۹‏]‏

۳.‏ پولسُ رسول کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ”‏عورتیں کلیسیا کے مجمع میں خاموش رہیں“‏؟ (‏۱-‏کر ۱۴:‏۳۴‏)‏ [‏۹ ستمبر،‏ م۱۲ ۱/‏۱۰ ص.‏ ۹ پر بکس]‏

۴.‏ کلیسیا کے بزرگ ۲-‏کرنتھیوں ۱:‏۲۴ میں درج پولسُ رسول کی بات پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ [‏۱۶ ستمبر،‏ م۱۳ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۲۷، پ.‏ ۲، ۳‏]‏

۵.‏ ہم ۲-‏کرنتھیوں ۹:‏۷ میں لکھی بات پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ [‏۲۳ ستمبر،‏ جاگو ۷/‏۰۸ ص.‏ ۱۴ پر بکس]‏

۶.‏ گلتیوں ۶:‏۴ میں درج نصیحت پر عمل کرنے سے ہمیں کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ [‏۳۰ ستمبر،‏ م۱۲ ۱/‏۱۲ ص.‏ ۲۱، پ.‏ ۱۸‏]‏

۷.‏ ہم اِس ہدایت پر کیسے عمل کر سکتے ہیں کہ ’‏روح کی یگانگی سے بندھے رہو‘‏؟ (‏افس ۴:‏۳‏)‏ [‏۷ اکتوبر،‏ م۱۲ ۱/‏۷ ص.‏ ۲۹، پ.‏ ۷‏]‏

۸.‏ پولسُ رسول اُن چیزوں کے بارے میں کیسا محسوس کرتے تھے جنہیں وہ پیچھے چھوڑ آئے تھے؟ (‏فل ۳:‏۸‏)‏ [‏۱۴ اکتوبر،‏ م۱۲ ۱/‏۳ ص.‏ ۳۰، پ.‏ ۱۲‏]‏

۹.‏ پولسُ رسول کی اِس نصیحت کا کیا مطلب ہے کہ ”‏اَوروں کی طرح سو نہ رہیں“‏؟ (‏۱-‏تھس ۵:‏۶‏)‏ [‏۲۱ اکتوبر،‏ م۱۲ ۱/‏۳ ص.‏ ۱۲، پ.‏ ۴‏]‏

۱۰.‏ یسوع مسیح کی جان کی قربانی کس لحاظ سے ایک ”‏فدیہ“‏ تھی؟ (‏۱-‏تیم ۲:‏۶‏)‏ [‏۲۸ اکتوبر،‏ م۱۱ ۱/‏۶ ص.‏ ۱۷، پ.‏ ۱۱‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں