یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏13 ص.‏ 3
  • آپ چھٹی والے دنوں میں کیا کریں گے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آپ چھٹی والے دنوں میں کیا کریں گے؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے گواہ کچھ تہوار کیوں نہیں مناتے؟‏
    اکثر پوچھے جانے والے سوال
  • پاک صحائف کی تعلیم پر عمل کرنے کی ٹھان لیں
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
  • کیا خدا کو سارے تہوار پسند ہیں؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • صحیح طریقے سے خدا کی عبادت کریں
    پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 10/‏13 ص.‏ 3

آپ چھٹی والے دنوں میں کیا کریں گے؟‏

جب قومی اور مذہبی تہواروں پر چھٹی ہوتی ہے تو زیادہ‌تر لوگ گھر پر ہوتے ہیں۔ اِس لئے ایسے دنوں میں مُنادی کرنے کا بہت فائدہ ہوتا ہے۔ کلیسیاؤں کی حوصلہ‌افزائی کی جاتی ہے کہ وہ ایسی چھٹیوں پر مُنادی کرنے کے لئے خاص بندوبست کریں۔ اگر کلیسیا کے علاقے میں بہت سے لوگ اِن چھٹیوں میں دیر سے اُٹھتے ہیں تو بہتر ہوگا کہ مُنادی کے اِجلاس کے وقت میں ردوبدل کر دیا جائے۔ خدمتی اِجلاس میں یہ اِعلان کِیا جا سکتا ہے کہ اِن چھٹیوں میں مُنادی کرنے کے لئے کون‌سے خاص بندوبست کئے گئے ہیں اور سب کی حوصلہ‌افزائی کی جا سکتی ہے کہ وہ اِن میں حصہ لیں۔ بِلاشُبہ چھٹی والے دن ہمیں بھی آرام کرنا ہوتا ہے اور اپنے ذاتی کام نپٹانے ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ ایسے دنوں میں مُنادی کے کام میں کچھ وقت صرف کر سکتے ہیں؟ یہوواہ خدا کی خدمت کرنے سے آپ یقیناً تازہ‌دم ہو جائیں گے۔—‏متی ۱۱:‏۲۹، ۳۰‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں