یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • trm مضمون 107
  • یسوع مسیح جنگوں کو ختم کر دیں گے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح جنگوں کو ختم کر دیں گے
  • مزید موضوعات
  • ملتا جلتا مواد
  • یسوع مسیح غربت ختم کر دیں گے
    مزید موضوعات
  • عام شہریوں کو کون بچائے گا؟—‏ پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏
    مزید موضوعات
  • سیاست کی وجہ سے لوگوں میں اِختلاف—‏پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏
    مزید موضوعات
  • خدا کی بادشاہت یسوع کی نظر میں اِتنی اہم کیوں تھی؟‏
    مینارِنگہبانی—‏خدا کی بادشاہت سے آپ کو کیا فائدے ہوں گے؟‏
مزید
مزید موضوعات
trm مضمون 107
دو لڑکے اِکٹھے بیٹھ کر اپنے سامنے اُس جگہ کو دیکھ رہے ہیں جو جنگ کی وجہ سے تباہ ہو چُکی ہے۔‏

AspctStyle/stock.adobe.com

یسوع مسیح جنگوں کو ختم کر دیں گے

جب یسوع مسیح زمین پر تھے تو اُنہوں نے اِنسانوں کے لیے اِتنی زیادہ محبت دِکھائی کہ اُنہوں نے اُن کے لیے اپنی جان تک قربان کر دی۔ (‏متی 20:‏28؛‏ یوحنا 15:‏13‏)‏ بہت جلد وہ خدا کی بادشاہت کے بادشاہ کے طور پر اپنے اِختیار کو اِستعمال کر کے ”‏پوری زمین سے جنگیں ختم“‏ کر دیں گے اور اِس طرح وہ اِنسانوں کے لیے پھر سے اپنی محبت دِکھائیں گے۔—‏زبور 46:‏9‏۔‏

غور کریں کہ خدا کے کلام میں اِس بارے میں کیا بتایا گیا ہے کہ یسوع کیا کریں گے:‏

  • ”‏وہ اُن غریبوں کو بچائے گا جو مدد کی فریاد کرتے ہیں اور اُن کو بھی جو ادنیٰ ہیں اور جن کا کوئی مددگار نہیں ہے۔ وہ ادنیٰ اور غریب لوگوں پر ترس کھائے گا اور غریبوں کی جان بچائے گا۔“‏—‏زبور 72:‏12-‏14‏۔‏

یسوع مسیح نے ہمارے لیے جو کچھ کِیا ہے اور جو کچھ وہ آگے چل کر کریں گے، ہم اُس کے لیے قدر کیسے دِکھا سکتے ہیں؟ ایسا کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ہم اُس پیغام کے بارے میں اَور جانیں جو یسوع نے دیا تھا اور یہ پیغام ”‏خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری“‏ کے بارے میں تھا۔ (‏لُوقا 4:‏43‏)‏ اِس مضمون کو پڑھیں:‏ ”‏خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏‏“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں