مطالعے کا ایڈیشن
جون 2023ء
مطالعے کے مضامین: 14 اگست–10 ستمبر 2023ء
2023 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
اِس رسالے کو بیچا نہ جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ پوری دُنیا میں خدا کے کلام کی تعلیم دینے کا کام عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے الفاظ ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے الفاظ ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کی جن آیتوں کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کی گرامر کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
جدعون نے بڑی خاکساری سے کام لیا اور اپنی فوج کی تعداد کم کر کے صرف اُن 300 آدمیوں کو چُنا جنہوں نے ثابت کِیا تھا کہ وہ چوکس ہیں۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 25، پیراگراف نمبر 9 کو دیکھیں۔)