یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 8
  • 2-‏8 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 2-‏8 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 8

2-‏8 اکتوبر

ایوب 1-‏3

  • گیت نمبر 141 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ثابت کرتے رہیں کہ آپ دل سے یہوواہ سے محبت کرتے ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 1:‏10‏—‏ہم اِس آیت کی مدد سے یسوع کے اُن الفاظ کو کیسے سمجھ سکتے ہیں جو اُنہوں نے متی 27:‏46 میں کہے؟ (‏م21.‏04 ص.‏ 11 پ.‏ 9‏)‏

    • آپ نے ایوب 1-‏3 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ ایو 3:‏1-‏26 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو ہماری ویب‌سائٹ کے بارے میں بتائیں اور اُسے jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 9‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 20‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م22.‏01 ص.‏ 11 پ.‏ 11-‏14‏—‏موضوع:‏ یعقوب کی طرح اچھے اُستاد بنیں—‏مسئلوں پر کُھل کر بات کریں اور خاکسار رہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 18‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 21

  • مجھے لگا کہ مَیں یہوواہ کے لیے کافی کچھ کر رہا ہوں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ بھائی برڈویل کو کیوں لگا کہ وہ جتنا کر رہے ہیں، وہ کافی ہے؟‏

    متی 6:‏33 پر غور کرنے سے بھائی کو کس بات کا احساس ہو گیا؟‏

    آپ نے بھائی برڈویل اور اُن کے گھرانے سے کیا سیکھا ہے؟‏

  • ‏”‏مُنادی کے دوران JW.ORG کا صفحۂ‌اوّل اِستعمال کریں‏“‏:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 59 نکتہ نمبر 6 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 129 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں