یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 16
  • ستمبر میں خدا کی بادشاہت کے بارے میں بتانے کی ایک خاص مہم

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ستمبر میں خدا کی بادشاہت کے بارے میں بتانے کی ایک خاص مہم
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • نومبر میں دوسروں کو خدا کی بادشاہت کے بارے میں بتانے کی خاص مہم
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ستمبر میں لوگوں کو بائبل کورس شروع کرانے کی خاص مہم
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ خدا کی حمد کرنـے کے اَور زیادہ موقعے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • دوسروں کو خوش‌خبری سنائیں کہ نئی دُنیا بس آنے والی ہے!‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 16
یسوع مسیح آسمان پر اپنے تخت پر بیٹھے ہیں اور ایک بادشاہ کے طور پر زمین پر حکمرانی کر رہے ہیں جو اب فردوس ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ستمبر میں خدا کی بادشاہت کے بارے میں بتانے کی ایک خاص مہم

ستمبر میں ہم ایک خاص مہم کے ذریعے لوگوں کو یہ بتائیں گے کہ صرف خدا کی بادشاہت ہی اِنسانوں کے مسئلوں کو حل کر سکتی ہے۔ (‏متی 24:‏14‏)‏ آپ اِس مہم میں کیسے حصہ لے سکتے ہیں؟ اِس مہم کے دوران زیادہ سے زیادہ لوگوں کو خدا کی بادشاہت کے بارے میں کوئی آیت دِکھائیں۔ اگر کوئی شخص ہمارے پیغام میں دلچسپی لیتا ہے تو اُسے ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 2، 2020ء کا عوامی شمارہ دیں۔ پھر جتنی جلدی ہو سکے، اُس شخص سے دوبارہ ملیں اور اُسے قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کے ذریعے بائبل کورس شروع کرانے کی کوشش کریں۔ جو بہن بھائی ستمبر میں مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کریں گے، وہ 15 یا 30 گھنٹے مُنادی کر سکتے ہیں۔‏

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 2، 2020ء جس کا عنوان ہے ”‏خدا کی بادشاہت کیا ہے؟“‏

بہت جلد خدا کی بادشاہت اُن تمام حکومتوں کو ختم کر دے گی جو اُس کی مخالفت کرتی ہیں۔ (‏دان 2:‏44؛‏ 1-‏کُر 15:‏24، 25‏)‏ دُعا ہے کہ ہم سب اِس خاص موقعے سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں اور یہ ثابت کریں کہ ہم خدا اور اُس کی بادشاہت کی حمایت کرتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں