یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 12
  • 17-‏23 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 17-‏23 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 12

17-‏23 اپریل

2-‏تواریخ 10-‏12

  • گیت نمبر 103 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اچھے مشورے ماننے کا فائدہ ہوتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏توا 11:‏15‏—‏اِصطلا‌ح ”‏بکروں“‏ غالباً کس کی طرف اِشارہ کرتی ہے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 966-‏967‏)‏

    • آپ نے 2-‏تواریخ 10-‏12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏توا 10:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ بی‌ای ص.‏ 69 پ.‏ 4-‏5‏—‏موضوع:‏ جب آپ کے طالبِ‌علم آپ سے مشورہ مانگتے ہیں تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 79

  • ‏”‏بائبل کورس کے حوالے سے ویڈیوز کو کیسے اِستعمال کریں؟‏‏“‏:‏ (‏5 منٹ)‏ تقریر اور ویڈیو۔ ویڈیو ‏”‏بائبل کورس کے لیے خوش‌آمدید!‏‏“‏ چلائیں۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏10 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 43

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 121 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں