یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 2
  • 6-‏12 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 6-‏12 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 2

6-‏12 مارچ

1-‏تواریخ 23-‏26

  • گیت نمبر 123 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ہیکل میں یہوواہ کی عبادت کو بہت اچھی طرح منظم کیا گیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏توا 25:‏7، 8‏—‏اِن آیتوں سے یہوواہ کی حمد میں گیت گانے کی اہمیت کیسے پتہ چلتی ہے؟ (‏م22.‏03 ص.‏ 22 پ.‏ 10‏)‏

    • آپ نے 1-‏تواریخ 23-‏26 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏توا 23:‏21-‏32 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کے دلچسپی ظاہر کرنے پر ویڈیو ‏”‏یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ ڈبلیو11 1/‏6 ص.‏ 14-‏15‏—‏موضوع:‏ مسیحی منظم کیوں ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 101

  • ‏”‏آفت کے بعد مدد کیسے کریں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • یادگاری تقریب کے دعوت‌ناموں کو تقسیم کرنے کی مہم ہفتہ، 11 مارچ سے شروع ہوگی:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ دعوت‌نامے پر مختصراً بات کریں۔ بتائیں کہ خاص تقریر، یادگاری تقریب اور کلیسیا کے علاقے میں دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے اِنتظامات کیے گئے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 39 اور حصہ ”‏کچھ خاص نکات“‏ میں سے نکتہ نمبر 3

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 127 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں