یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 15
  • جب تک مُردوں کو زندہ نہیں کر دیا جاتا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جب تک مُردوں کو زندہ نہیں کر دیا جاتا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنے عزیز کی موت کے غم پر کیسے قابو پائیں؟‏
    مزید موضوعات
  • قیامت کی تعلیم جو آپکو متاثر کرتی ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • اُمیدِقیامت آپ کیلئے کیا مطلب رکھتی ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • مُردوں کے جی اُٹھنے پر آپکا ایمان کتنا مضبوط ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 15
ایک ماں فردوس میں اپنی بیٹی کو گلے لگا رہی ہے جسے مُردوں میں سے زندہ کر دیا گیا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

جب تک مُردوں کو زندہ نہیں کر دیا جاتا

جب ہمارا کوئی عزیز فوت ہو جاتا ہے تو ہمیں اِس اُمید سے بہت تسلی ملتی ہے کہ خدا ایک دن مُردوں کو زندہ کر دے گا۔ لیکن اِس بات میں کوئی شک نہیں کہ گُناہ اور موت ہم پر ایک ایسے پردے کی طرح پڑے ہوئے ہیں جس میں ہمارا دم گھٹتا ہے اور جس سے ہمیں بہت تکلیف پہنچتی ہے۔ (‏یسع 25:‏7، 8‏)‏ اِس وجہ سے بھی ”‏ساری مخلوقات اب تک تکلیف میں ہیں اور کراہ رہی ہیں۔“‏ (‏روم 8:‏22‏)‏ جب تک یہوواہ مُردوں کو زندہ نہیں کر دیتا تب تک ہم اپنے عزیزوں کی موت کے غم پر کیسے قابو پا سکتے ہیں؟ خدا کے کلام میں ایسے بہت سے اصول ہیں جن سے ہمیں اِس سلسلے میں مدد مل سکتی ہے۔‏

ویڈیو ‏”‏اپنے عزیز کی موت کے غم پر کیسے قابو پائیں؟‏‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ڈینی‌ایلا، ماساہرو اور یوشی‌می کو کس تکلیف سے گزرنا پڑا؟‏

  • پانچ مشوروں سے اُنہیں کیا فائدہ ہوا؟‏

  • تسلی کا سب سے بڑا ذریعہ کون ہے؟—‏2-‏کُر 1:‏3، 4‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں