31 اکتوبر–6 نومبر
2-سلاطین 3-4
گیت نمبر 151 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنے بیٹے کو اُٹھا لے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سلا 4:38—’انبیازادے‘ یعنی نبیوں کے بیٹے غالباً کون تھے؟ (آئیٹی-2 ص. 697 پ. 2)
آپ نے 2-سلاطین 3-4 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سلا 3:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
تقریر: (5 منٹ) م13 15/8 ص. 28-29—موضوع: ہم اِلیشع کی طرح خاکساری سے یہوواہ کی خدمت کیسے کر سکتے ہیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 15)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”جب تک مُردوں کو زندہ نہیں کر دیا جاتا“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”اپنے عزیز کی موت کے غم پر کیسے قابو پائیں؟“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 25
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 139 اور دُعا