یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مارچ ص.‏ 13
  • ہر مشکل ایک دن ختم ہو جائے گی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہر مشکل ایک دن ختم ہو جائے گی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ مشکلوں سے نمٹنے میں ہماری مدد کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • صبر سے کام لیتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • صبر سے یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • کیا آپ صبر سے اِنتظار کریں گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مارچ ص.‏ 13
تصویروں کا مجموعہ:‏ ویڈیو ”‏بٹی ہوئی دُنیا میں متحد لوگوں کا ایک گروہ“‏ کا ایک سین۔ 1.‏ ایک اِجتماع پر صرف سیاہ فارم بہن بھائی کا ایک گروپ.‏ 2.‏ سیاہ فارم اور سفید فارم بزرگوں اور اُن کی بیویوں کا ایک گروپ تصویر کھینچوا رہا ہے۔ 3.‏ ایک سیاہ فارم اور ایک سفید فارم بہن جن کی عمریں بھی ایک دوسرے سے فرق ہیں، مل کر عوامی جگہ پر گواہی دے رہی ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ہر مشکل ایک دن ختم ہو جائے گی

مشکلوں کی وجہ سے ہم بے‌حوصلہ ہو سکتے ہیں، خاص طور پر ایسی مشکلوں کی وجہ سے جن کا ہمیں کافی دیر تک سامنا کرنا پڑے۔ داؤد کو بادشاہ ساؤل کی وجہ سے کافی عرصے تک مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن داؤد جانتے تھے کہ اُن کی یہ مشکلیں ایک دن ختم ہو جائیں گی اور یہوواہ کے وعدے کے مطابق وہ بادشاہ بن جائیں گے۔ (‏1-‏سمو 16:‏13‏)‏ اپنے مضبوط ایمان کی وجہ سے داؤد صبر سے مشکلوں کو برداشت کر پائے اور اِس بات پر بھروسا رکھ پائے کہ یہوواہ وقت آنے پر سب کچھ ٹھیک کر دے گا۔‏

ہو سکتا ہے کہ ہم سمجھ‌داری اور علم کو کام میں لا کر کسی مشکل سے نکل آئیں۔ (‏1-‏سمو 21:‏12-‏14؛‏ امثا 1:‏4‏)‏ مگر کچھ مشکلیں ایسی ہوتی ہیں جن میں بائبل کے اصولوں پر عمل کرنے کے باوجود بھی ہم اِن سے نکل نہیں پاتے۔ ایسے حالات میں ہمیں صبر سے کام لینا چاہیے اور اِس بات پر بھروسا رکھنا چاہیے کہ وقت آنے پر یہوواہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا۔ بہت جلد یہوواہ ہماری ساری مشکلوں کو ختم کر دے گا اور ہماری آنکھوں کے ”‏آنسو پونچھ“‏ دے گا۔ (‏مکا 21:‏4‏)‏ چاہے یہوواہ ہماری مشکل کو ختم کرنے کے لیے قدم اُٹھائے یا پھر ہماری مشکل کسی اَور وجہ سے ختم ہو جائے، ایک بات تو پکی ہے:‏ ایک دن ہر مشکل ختم ہو جائے گی۔ اِس بات سے ہمیں کتنی ہمت ملتی ہے نا!‏

ویڈیو ‏”‏بٹی ہوئی دُنیا میں متحد لوگوں کا ایک گروہ‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • جنوبی امریکہ میں رہنے والے کچھ مسیحیوں کو کون سی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا؟‏

  • اُنہوں نے کس طرح صبر سے کام لیا اور ایک دوسرے کے لیے محبت ظاہر کی؟‏

  • اُنہوں نے اپنا دھیان ”‏زیادہ اہم باتوں“‏ پر کیسے رکھا؟—‏فل 1:‏10‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں