یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مارچ ص.‏ 8
  • آپ اچھے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آپ اچھے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا آپکو دوستی کی دعوت دیتا ہے
    آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏
  • کیا مجھے اپنے دوست کی غلطی بتانی چاہئے؟‏
    جاگو!‏—‏2009ء
  • یہوواہ سے ہمت مانگیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • بائبل—‏سچی یا قصے کہانیوں کی کتاب؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مارچ ص.‏ 8

پاک کلام سے سنہری باتیں

آپ اچھے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟‏

جب آپ کا دوست پریشان ہو تو اُس کا حوصلہ بڑھائیں اور اُسے تسلی دیں۔ (‏1-‏سمو 20:‏1، 2‏؛ م19.‏11 ص.‏ 7 پ.‏ 18‏)‏

اپنے دوست کو خطرے سے آگاہ کریں۔ (‏1-‏سمو 20:‏12، 13‏؛ م08 15/‏2 ص.‏ 8 پ.‏ 7‏)‏

جب کوئی آپ کے دوست پر جھوٹا اِلزام لگاتا ہے تو اپنے دوست کی حمایت کریں۔ (‏1-‏سمو 20:‏30-‏32‏؛ م09 1/‏10 ص.‏ 27 پ.‏ 11‏)‏

ایک میاں بیوی ایک بھائی کی بات سُن رہے ہیں جو کسی پریشانی سے گزر رہا ہے۔‏

یہوواہ کے بندوں کے پاس اچھے دوست بنانے کے بہت سے موقعے ہوتے ہیں۔ کسی کو اپنا دوست بنانے کے لیے آپ کو خود اُس کا دوست بننا ہوگا۔ آپ کلیسیا میں کس سے دوستی کرنا چاہتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں