یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مارچ ص.‏ 2
  • 7-‏13 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 7-‏13 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مارچ ص.‏ 2

7-‏13 مارچ

1-‏سموئیل 12-‏13

  • گیت نمبر 4 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏غرور کا نتیجہ—‏شرمندگی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏سمو 12:‏21‏—‏بنی‌اِسرائیل کس لحاظ سے ”‏باطل چیزوں“‏ کی پیروی کرنے کے خطرے میں پڑ سکتے تھے؟ (‏م11 1/‏7 ص.‏ 13 پ.‏ 15‏)‏

    • آپ نے 1-‏سموئیل 12-‏13 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏سمو 12:‏1-‏11 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏پہلی ملاقات:‏ یسوع مسیح—‏متی 16:‏16‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 4، تعارف اور نکتہ نمبر 1-‏2 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 46

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏5 منٹ)‏ مارچ کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں‏“‏ چلائیں۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏10 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ گھریلو زندگی،‏ حصہ 6

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 134 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں