پاک کلام سے سنہری باتیں
ساؤل شروع میں خاکسار تھے
ساؤل خاکسار تھے اور بادشاہ بننے سے ہچکچا رہے تھے۔ (1-سمو 9:21؛ 10:20-22؛ م20.08 ص. 10 پ. 11)
ساؤل نے اُن لوگوں پر غصہ نہیں کِیا جو اُن کے خلاف باتیں کر رہے تھے۔ (1-سمو 10:27؛ 11:12، 13؛ م14 15/3 ص. 9 پ. 8)
ساؤل نے یہوواہ کی پاک روح کی رہنمائی کے مطابق عمل کِیا۔ (1-سمو 11:5-7؛ ڈبلیو95 15/12 ص. 10 پ. 1)
اگر ہم خاکسار ہیں تو ہم یہ بات ذہن میں رکھیں گے کہ ہماری صلاحیتیں اور ہمیں ملنے والے اعزاز یہوواہ کی طرف سے نعمت ہیں۔ (روم 12:3، 16؛ 1-کُر 4:7) خاکساری کی وجہ سے ہم ہمیشہ یہوواہ کی رہنمائی میں چلیں گے۔