یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 4
  • 17-‏23 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 17-‏23 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 4

17-‏23 جنوری

قضاۃ 20-‏21

  • گیت نمبر 47 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • قضا 20:‏16—‏پُرانے وقتوں میں فوجی جنگ کے دوران فلاخن کیسے اِستعمال کرتے تھے؟ ‏(‏ڈبلیو14 1/‏5 ص.‏ 11 پ.‏ 4-‏6‏)‏

    • آپ نے قضاۃ 20-‏21 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ قضا 20:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ کے گواہ—‏ہم کون ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 17‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ قاعدہ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 3، تعارف اور نکتہ نمبر 1-‏3 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 5

  • ‏”‏یہوواہ کی بنائی ہوئی چیزوں سے اُس کی حکمت پر ہمارا بھروسا بڑھتا ہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیوز ‏”‏کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏ چیونٹیوں کی ایک دوسرے کا راستہ روکے بغیر آگے بڑھنے کی صلاحیت‏“‏ اور ‏”‏کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏ شہد کی بڑی مکھی کی اپنی اُڑان کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت‏“‏ چلائیں۔ سامعین کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ خاندانی عبادت کے دوران ویب‌سائٹ jw.org کے اِس حصے پر غور کریں:‏ ‏”‏کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏‏“‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 139

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 139 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں