یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جولائی ص.‏ 2
  • 5-‏11 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 5-‏11 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جولائی ص.‏ 2

5-‏11 جولائی

اِستثنا 11-‏12

  • گیت نمبر 40 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ہمیں یہوواہ کی عبادت کس طرح کرنی چاہیے؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اِست 11:‏29—‏اِس آیت میں لکھی بات غالباً کیسے پوری ہوئی؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 925-‏926‏)‏

    • آپ نے اِستثنا 11-‏12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ اِست 11:‏1-‏12 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—‏ہمدردی ظاہر کریں‏“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏ہمدردی ظاہر کریں‏“‏ چلائیں۔‏

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏پہلی ملاقات:‏ مصیبتیں—‏یعقو 1:‏13‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 103

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 111 پیراگراف نمبر 10-‏21

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 150 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں