یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جنوری ص.‏ 2
  • اپنا چال‌چلن پاک رکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنا چال‌چلن پاک رکھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ثابت کرتے رہیں کہ آپ دل سے یہوواہ سے محبت کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • یہوواہ اپنے بندوں کو دوسرے لوگوں سے الگ کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • موسمی تہوار اور اُن سے سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جنوری ص.‏ 2
ایک شادی‌شُدہ مسیحی جو کہ ایک والد بھی ہے، ایک بے‌حیا منظر سے گھن کھا کر اپنی نظریں اپنے لیپ‌ٹاپ سے ہٹا رہا ہے اور اِسے بند کر رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

اپنا چال‌چلن پاک رکھیں

یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم دُنیا کے لوگوں جیسے کام نہ کریں۔ (‏احبا 18:‏3؛ م19.‏06 ص.‏ 28 پ.‏ 1‏)‏

یہوواہ خدا نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم قریبی رشتے‌داروں کے ساتھ، اپنی جنس کے کسی شخص کے ساتھ اور جانوروں کے ساتھ جنسی تعلق قائم نہ کریں۔ (‏احبا 18:‏6، 22، 23؛ م17.‏02 ص.‏ 17 پ.‏ 13‏)‏

یہوواہ اُن لوگوں کو ختم کر دے گا جو بُرے کام کرتے ہیں۔ (‏احبا 18:‏24، 25؛‏ امثا 2:‏22‏؛ م14 1/‏10 ص.‏ 7 پ.‏ 2‏)‏

شیطان نہیں چاہتا کہ ہم نئی دُنیا میں جائیں۔ لیکن بائبل میں دیے گئے اصولوں پر عمل کرنے سے ہم شیطان کے پھندوں سے بچ سکتے ہیں۔‏

ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم حرام‌کاری سے نفرت کرتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں