یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اکتوبر ص.‏ 3
  • یہوواہ کے ساتھ اپنے رشتے کی قدر کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے ساتھ اپنے رشتے کی قدر کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بت‌پرستی سے کیوں بچیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • ہر قسم کی بت‌پرستی سے بچیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • یہوواہ خدا کے ساتھ آپ کی دوستی کتنی پکی ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • دوسروں کو یہوواہ خدا سے محبت کرنا سکھائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اکتوبر ص.‏ 3
تصویروں کا مجموعہ:‏ ایک شخص یہوواہ کے ساتھ اپنے رشتے کو مضبوط کر رہا ہے۔ 1.‏ وہ دُعا کر رہا ہے۔ ایک تیر کا نشان اُوپر کی طرف اِشارہ کر رہا ہے۔ 2.‏ وہ بائبل پڑھ رہا ہے۔ ایک تیر کا نشان نیچے کی طرف اِشارہ رہا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ کے ساتھ اپنے رشتے کی قدر کریں

یہوواہ کے گواہوں کے طور پر ہمارے پاس ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ ہم نے اپنی زندگی یہوواہ کے لیے وقف کر کے بپتسمہ لیا ہے اور یہوواہ کے ساتھ ہمارا ایک قریبی رشتہ ہے جسے ہم مسلسل اَور مضبوط کر سکتے ہیں۔ یہوواہ ہمیں اپنے بیٹے کے ذریعے اپنے قریب لایا ہے۔ (‏یوح 6:‏44‏)‏ وہ ہماری دُعائیں سنتا ہے۔—‏زبور 34:‏15‏۔‏

ہم خدا کے ساتھ اپنے اِس بیش‌قیمت رشتے کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟ اِس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ہم وہ گُناہ نہ کریں جو بنی‌اِسرائیل نے کیے تھے۔ اُنہوں نے یہوواہ کے ساتھ عہد باندھ کر ایک رشتہ قائم کِیا تھا لیکن تھوڑی دیر بعد ہی اُنہوں نے سونے کا ایک بچھڑا بنایا اور بُت‌پرستی کرنے لگے۔ (‏خر 32:‏7، 8؛‏ 1-‏کُر 10:‏7،‏ 11،‏ 14‏)‏ ہمیں خود سے پوچھنا چاہیے:‏ ”‏جب مَیں کوئی غلط کام کرنے کا آزمائش میں پڑتا ہوں تو مَیں کیا کرتا ہوں؟ مَیں جو کچھ کرتا ہوں، کیا اُس سے ثابت ہوتا ہے کہ مَیں یہوواہ کے ساتھ اپنے رشتے کی قدر کرتا ہوں؟“‏ اگر ہم یہوواہ سے گہری محبت کریں گے تو ہم اُن کاموں سے دُور رہ پائیں گے جن سے اُسے نفرت ہے۔—‏زبور 97:‏10‏۔‏

ویڈیو ‏”‏یہوواہ کے ساتھ اپنے رشتے کی حفاظت کریں“‏ (‏کُل 3:‏5)‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • لالچ کیا ہوتا ہے؟‏

  • ہمیں لالچ اور بُت‌پرستی سے کیوں بچنا چاہیے؟‏

  • حرام‌کاری اور بُت‌پرستی کس لحاظ سے ایک جیسی ہیں؟‏

  • جن لوگوں کو خدا کی تنظیم میں فرق فرق ذمے‌داریاں دی گئی ہیں، خاص طور پر اُنہیں اپنے جیون ساتھی کی ضروریات کو کیوں پورا کرنا چاہیے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں