12-18 اکتوبر
خروج 33-34
گیت نمبر 115 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی وہ خوبیاں جن کی وجہ سے ہم اُس کے قریب ہو جاتے ہیں“: (10 منٹ)
خر 34:5—خدا کا نام جاننے کا مطلب یہ ہے کہ ہم اُس کے مقصد، اُس کے کاموں اور اُس کی خوبیوں کو جانیں۔ (آئیٹی-2 ص. 466-467)
خر 34:6—یہوواہ کی خوبیوں کی وجہ سے ہم اُس کے قریب ہو جاتے ہیں۔ (ڈبلیو09 1/5 ص. 18 پ. 3-5)
خر 34:7—جو لوگ اپنے گُناہ سے توبہ کر لیتے ہیں، یہوواہ اُنہیں معاف کر دیتا ہے۔ (ڈبلیو09 1/5 ص. 18 پ. 6)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
خر 33:11، 20—خدا کس مفہوم میں ”روبرو“ ہو کر موسیٰ سے باتیں کرتا تھا؟ (م04 15/3 ص. 27 پ. 5)
خر 34:23، 24—یہ کیوں ضروری تھا کہ تین سالانہ عیدوں پر جانے کے لیے اِسرائیلی مرد مضبوط ایمان رکھیں؟ (م00 15/2 ص. 30 پ. 10)
آپ نے خروج 33-34 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) خر 33:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں: بہن امبرین نے آیت کو پڑھنے کا مقصد کیسے واضح کِیا؟ بہن نے خاتونِخانہ کو سوچنے کی ترغیب کیسے دی؟
واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
واپسی ملاقات: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ کتاب ”پاک کلام کی تعلیم“ دِکھائیں اور باب نمبر 2 سے بائبل کورس کرانا شروع کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”نوجوانو! کیا یہوواہ آپ کا سب سے اچھا دوست ہے؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”نوجوانو! آزما کر دیکھیں کہ یہوواہ کتنا اچھا ہے“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 76
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت 115 اور دُعا