یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اکتوبر ص.‏ 2
  • بُت‌پرستی سے بھاگیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بُت‌پرستی سے بھاگیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بت‌پرستی سے کیوں بچیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • خدا کس قسم کی عبادت کو قبول کرتا ہے؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • ہر قسم کی بت‌پرستی سے بچیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • یہوواہ ایک بڑی بِھیڑ کو برکت دے گا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اکتوبر ص.‏ 2
بنی‌اِسرائیل سونے کے بچھڑے کے اِردگِرد ناچ رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 31-‏32

بُت‌پرستی سے بھاگیں

32:‏1، 4-‏6، 9، 10

ایسا لگتا ہے کہ بنی‌اِسرائیل مصریوں سے متاثر ہو کر بُت‌پرستی کرنے لگ پڑے تھے۔ آج‌کل بُت‌پرستی کی کئی قسمیں ہو سکتی ہیں جن میں سے کچھ کا شاید ہمیں پتہ بھی نہ چلے۔ ہو سکتا ہے کہ ہم بُتوں کے آگے سجدہ کرنا تو شروع نہ کر دیں مگر شاید ہم اپنی کچھ خواہشوں کی وجہ سے دل‌وجان سے یہوواہ کی عبادت نہ کر پائیں۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ایک گھرانہ روزمرہ کے کام کر رہا ہے۔ ایک باپ ترکھان کی دُکان پر اوورٹائم کر رہا ہے۔ ایک بچہ ویڈیو گیم کھیل رہا ہے۔ ایک ماں بہت سے کپڑے خرید رہی ہے۔‏

میری روزمرہ زندگی میں ایسی کون سی باتیں ہیں جو یہوواہ کی عبادت سے میرا دھیان ہٹا سکتی ہیں اور مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ ایسا ہر گز نہ ہو؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں