5-11 اکتوبر
خروج 31-32
گیت نمبر 45 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بُتپرستی سے بھاگیں“: (10 منٹ)
خر 32:1—جب ہم مشکل میں ہوں تو یہ اِس بات کا جواز نہیں ہے کہ ہم یہوواہ کو چھوڑ کر کسی اَور کی عبادت کرنے لگیں۔ (م09 1/5 ص. 15 پ. 11)
خر 32:4-6—بنیاِسرائیل نے یہوواہ کی عبادت کو بُتپرستی کے ساتھ ملا دیا۔ (م12 1/10 ص. 26 پ. 12)
خر 32:9، 10—یہوواہ کا قہر بنیاِسرائیل پر بھڑکا۔ (م18.07 ص. 19 پ. 14)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
خر 31:17—یہوواہ خدا نے آسمان اور زمین کو بنانے کے بعد کس لحاظ سے ساتویں دن آرام کِیا؟ (م19.12 ص. 3 پ. 4)
خر 32:32، 33—ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ نجات کے بندوبست کا مطلب یہ نہیں کہ اگر ہم گُناہ کرتے بھی جائیں تو تب بھی ہمیں نجات مل ہی جائے گی؟ (ڈبلیو87 1/9 ص. 29)
آپ نے خروج 31-32 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) خر 32:15-35 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں: بہن امبرین نے سوالوں کا اچھا اِستعمال کیسے کِیا؟ بہن نے کیا کِیا تاکہ وہ خاتونِخانہ سے دوبارہ مل سکیں؟
پہلی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
تقریر: (5 منٹ یا اِس سے کم) ڈبلیو10 15/5 ص. 21—موضوع: یہوواہ نے سونے کا بچھڑا بنانے پر ہارون کو سزا کیوں نہیں دی تھی؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ کے ساتھ اپنے رشتے کی قدر کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”یہوواہ کے ساتھ اپنے رشتے کی حفاظت کریں“ کُل 3:5 چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 75
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 111 اور دُعا