یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جون ص.‏ 7
  • ‏”‏مَیں تیری زبان کا ذمہ لیتا ہوں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏مَیں تیری زبان کا ذمہ لیتا ہوں“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏کسی بات پر پریشان نہ ہوں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • موسیٰ جیسا ایمان رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • یہوواہ کی راہوں کو پہچانیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • کیا آپ ”‏اَن‌دیکھے“‏ خدا کو دیکھتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جون ص.‏ 7
موسیٰ اور ہارون فرعون اور شاہی محل کے ارکان کے سامنے کھڑے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 4، 5

‏”‏مَیں تیری زبان کا ذمہ لیتا ہوں“‏

4:‏10-‏15

یہوواہ کی مدد سے موسیٰ نے اپنے خوف پر قابو پا لیا۔ یہوواہ نے موسیٰ سے جو بات‌چیت کی، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

  • ہمیں اپنی خامیوں یا کمزوریوں پر حد سے زیادہ توجہ نہیں دینی چاہیے۔‏

  • ہمیں بھروسا رکھنا چاہیے کہ یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے ہمیں جو بھی کام دیا جاتا ہے، اُسے پورا کرنے میں یہوواہ ہماری مدد کرے گا۔‏

  • اِنسانوں کے ڈر پر قابو پانے کا واحد حل یہ ہے کہ ہم یہوواہ پر بھروسا رکھیں۔‏

ایک بھائی عدالت میں اپنے ایمان کا دِفاع کر رہا ہے۔‏

یہوواہ نے میری مدد کیسے کی ہے تاکہ مَیں مشکلات کے باوجود مُنادی کا کام جاری رکھ سکوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں