یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جون ص.‏ 7
  • 29 جون–‏5 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 29 جون–‏5 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جون ص.‏ 7

29 جون–‏5 جولائی

خروج 4، 5

  • گیت نمبر 3 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مَیں تیری زبان کا ذمہ لیتا ہوں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 4:‏10، 13—‏موسیٰ کو لگ رہا تھا کہ وہ اُس کام کو کرنے کے لائق نہیں ہیں جو اُنہیں سونپا گیا ہے۔ (‏ڈبلیو10 15/‏10 ص.‏ 13، 14‏)‏

    • خر 4:‏11، 12—‏یہوواہ نے موسیٰ سے وعدہ کِیا کہ وہ اُن کی مدد کرے گا۔ (‏م14 15/‏4 ص.‏ 9 پ.‏ 5، 6‏)‏

    • خر 4:‏14، 15—‏یہوواہ نے موسیٰ کی مدد کے لیے ہارون کو اُن کے ساتھ بھیجا۔ (‏ڈبلیو10 15/‏10 ص.‏ 14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 4:‏16—‏موسیٰ، ہارون کے لیے کس لحاظ سے خدا تھے؟ (‏م04 15/‏3 ص.‏ 24 پ.‏ 6‏)‏

    • خر 5:‏2—‏فرعون کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ”‏مَیں [‏یہوواہ]‏ کو نہیں جانتا“‏؟ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 12 پ.‏ 5‏)‏

    • آپ نے خروج 4 اور 5 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خر 4:‏1-‏17 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو اِجلاسوں پر آنے کی دعوت دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 100 پ.‏ 15، 16 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 8‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 61

  • ‏”‏بات‌چیت کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کریں؟‏‏“‏:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • ‏”‏آپ مُنادی کرنے اور تعلیم دینے کا کام کر سکتے ہیں!‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏دلیر بنیں ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ مبشر کے طور پر‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 61

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 42 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں