یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جون ص.‏ 6
  • ‏”‏کسی بات پر پریشان نہ ہوں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏کسی بات پر پریشان نہ ہوں“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • مَیں پریشانی سے کیسے نمٹ سکتا ہوں؟‏
    نوجوانوں کا سوال
  • اپنی ساری پریشانیاں یہوواہ پر ڈال دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • ‏’‏خدا وہ اِطمینان دیتا ہے جو سمجھ سے باہر ہے‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • اپنی ساری فکر یہوؔواہ پر ڈال دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جون ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں | فِلپّیوں 1-‏4

‏”‏کسی بات پر پریشان نہ ہوں“‏

4:‏6، 7

ایک بہن دُعا کر رہی ہے اور پھر مطمئن ہو گئی ہے۔‏
  • دُعا پریشانیوں سے نمٹنے کا بہترین حل ہے۔‏

  • اگر ہم پورے ایمان سے دُعا کریں گے تو یہوواہ ہمیں ”‏وہ اِطمینان دے گا جو سمجھ سے باہر ہے۔“‏

  • شاید ہمیں مشکلات سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہ آئے لیکن یہوواہ ثابت‌قدم رہنے میں ہماری مدد کرے گا۔ ہو سکتا ہے کہ وہ کسی ایسے طریقے سے ہماری مدد کرے جس کی ہمیں توقع بھی نہ ہو۔—‏1-‏کُر 10:‏13‏۔‏

مَیں کن باتوں کی وجہ سے پریشان ہوں؟‏

مَیں یہوواہ پر اَور زیادہ بھروسا کیسے ظاہر کر سکتا ہوں؟‏

ایک بہن بِل دیکھ کر پریشان ہو رہی ہے؛ ایک عمررسیدہ بہن ہسپتال میں اپنے بیمار شوہر کے پاس بیٹھی دُعا کر رہی ہے؛ ماں باپ آپس میں بحث کر رہے ہیں جبکہ بچے اُنہیں دیکھ اور سُن رہے ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں