یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جون ص.‏ 2
  • 1-‏7 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1-‏7 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جون ص.‏ 2

1-‏7 جون

پیدایش 44،‏ 45

  • گیت نمبر 130 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یوسف نے اپنے بھائیوں کو معاف کر دیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 44:‏1، 2‏—‏یوسف نے اپنے بھائیوں کا اِمتحان لیا تاکہ وہ دیکھ سکیں کہ اُن کے بھائیوں کے رویے میں تبدیلی آئی ہے یا نہیں۔ (‏م15 1/‏7 ص.‏ 13-‏15‏)‏

    • پید 44:‏33، 34‏—‏یہوداہ نے یوسف سے اِلتجا کی کہ وہ بنیمین کو دوسرے بھائیوں کے ساتھ جانے دیں۔‏

    • پید 45:‏4، 5‏—‏یہوواہ کی مثال پر عمل کرتے ہوئے یوسف نے اپنے بھائیوں کو معاف کر دیا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 44:‏13‏—‏جب کوئی شخص اپنے کپڑے پھاڑتا تھا تو اِس کا کیا مطلب ہوتا تھا؟ (‏م14 15/‏4 ص.‏ 32‏)‏

    • پید 45:‏5-‏8‏—‏نااِنصافی کے باوجود کون سی چیز ثابت‌قدم رہنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے؟ (‏م04 15/‏8 ص.‏ 15 پ.‏ 15‏)‏

    • آپ نے پیدایش 44 اور 45 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 45‏:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏معلوماتی مواد پیش کریں‏“‏ چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 18 پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م06 1/‏2 ص.‏ 31‏—‏موضوع:‏ کیا یوسف چاندی کے پیالے کے ذریعے فال نکالتے تھے جیسے کہ پیدایش 44:‏5،‏ 15 سے لگتا ہے؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 18‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 58

  • مقامی ضروریات:‏ (‏10 منٹ)‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏5 منٹ)‏ جون کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم دِیاں کامیابیاں“‏ کو پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 57

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 57 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں