یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اپریل ص.‏ 8
  • میرے نزدیک کون سی چیز سب سے زیادہ اہم ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • میرے نزدیک کون سی چیز سب سے زیادہ اہم ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • نوجوانو!‏ آپ نے زندگی میں کون سے منصوبے بنائے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • مخلص کوشش کو یہوواہ کب برکت دیتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • روحانی ترقی کرنے سے اپنے خالق کی تمجید کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • مسیحیوں کو اَور بڑھ چڑھ کر خدا کی خدمت کیوں کرنی چاہیے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اپریل ص.‏ 8
یعقوب ایک فرشتے سے کُشتی لڑ رہے ہیں جو اِنسانی رُوپ میں ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

میرے نزدیک کون سی چیز سب سے زیادہ اہم ہے؟‏

یعقوب نے ایک بہت ہی اہم چیز حاصل کرنے کے لیے فرشتے سے کُشتی لڑی۔ یہ یہوواہ کی برکت تھی۔ (‏پید 32:‏24-‏31؛‏ ہوس 12:‏3، 4)‏ کیا ہم یہوواہ کی فرمانبرداری کرنے اور اُس کی برکت پانے کے لیے اپنی پوری طاقت لگانے کو تیار ہیں؟ مثال کے طور پر اگر ہمیں اِجلاس پر جانے یا اپنی ملازمت پر کچھ گھنٹے اَور صرف کرنے میں سے کسی ایک کو چُننا ہو تو ہم کیا کریں گے؟ اگر ہم دل‌وجان سے یہوواہ کو اپنا وقت دیں گے اور جی جان سے اُس کی خدمت میں اپنی توانائی اور مال‌واسباب صرف کریں گے تو وہ آسمان کے دریچے کھول کر ہم پر اِتنی ’‏برکت برسائے گا کہ ہمارے پاس اُس کے لیے جگہ نہیں رہے گی۔‘‏ (‏ملا 3:‏10)‏ وہ ہماری رہنمائی اور حفاظت کرے گا اور ہماری ضرورتوں کو پورا کرے گا۔—‏متی 6:‏33؛‏ عبر 13:‏5‏۔‏

ویڈیو ‏”‏اپنا دھیان خدا کی خدمت کے حوالے سے اپنے منصوبوں پر رکھیں‏“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ایک پہل‌کار بہن ملازمت کی جگہ پر اِشاروں کی زبان میں ترجمہ کر رہی ہے۔‏

    بہن کا پسندیدہ کام اُس کے لیے آزمائش کیسے بن گیا؟‏

  • وہی پہل‌کار بہن رات دیر تک اپنے آفس میں کام کر رہی ہے۔‏

    ہماری ملازمت ہمارے لیے آزمائش کیسے ثابت ہو سکتی ہے؟‏

  • تیمُتھیُس رات دیر تک طومار سے صحیفے پڑھ رہے ہیں۔‏

    حالانکہ تیمُتھیُس پُختہ مسیحی تھے لیکن پھر بھی یہ کیوں ضروری تھا کہ وہ خدا کی خدمت کے حوالے سے نئے نئے منصوبے بناتے رہیں؟—‏1-‏تیم 4:‏16‏۔‏

  • وہی پہل‌کار بہن ایک اَور بہن کے ساتھ ایک عورت کے گھر آئی ہے جسے وہ بائبل کورس کراتی ہے۔‏

    آپ کی زندگی میں کون سی چیز سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے؟‏

    ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہمارے نزدیک کون سا کام سب سے اہم ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں