یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اپریل ص.‏ 6
  • 27 اپریل–‏3 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 27 اپریل–‏3 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اپریل ص.‏ 6

27 اپریل–‏3 مئی

پیدایش 34،‏ 35

  • گیت نمبر 28 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بُرے لوگوں سے دوستی کے بھیانک نتائج‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 34:‏1‏—‏دینہ اکثر کنعانی لڑکیوں سے ملنے جایا کرتی تھیں۔ (‏ڈبلیو97 1/‏2 ص.‏ 30 پ.‏ 4‏)‏

    • پید 34:‏2‏—‏سِکم نے دینہ کو بے‌حُرمت کِیا۔ (‏محبت میں قائم،‏ ص.‏ 124 پ.‏ 14‏)‏

    • پید 34:‏7،‏ 25‏—‏شمعون اور لاوی نے سِکم اور اُس کے شہر کے سب مردوں کو قتل کر دیا۔ (‏ڈبلیو09 1/‏9 ص.‏ 21 پ.‏ 1، 2‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 35:‏8‏—‏دبورہ کون تھیں اور ہم اُن سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 600 پ.‏ 4‏)‏

    • پید 35:‏22-‏26‏—‏ہم کیسے جانتے ہیں کہ مسیح کے باپ‌دادا میں شامل ہونے والے شخص کا پہلوٹھا ہونا ضروری نہیں تھا؟ (‏م18.‏02 ص.‏ 31‏)‏

    • آپ نے پیدایش 34 اور 35 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 34:‏1-‏19 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ایلس نے عورت کے دل تک پہنچنے کی کوشش کیسے کی؟ ہم کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم‏“‏ کے ذریعے بائبل کورس کیسے شروع کرا سکتے ہیں؟‏

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق نمبر 4 پ.‏ 6، 7 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 40

  • ‏”‏ ‏’‏بیگانہ دیوتاؤں کو دُور کر دیں‘‏ ‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏اِبلیس کا مقابلہ کریں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 52

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 93 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں