یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اپریل ص.‏ 5
  • کیا آپ برکت پانے کے لیے کُشتی لڑ رہے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ برکت پانے کے لیے کُشتی لڑ رہے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ سے برکت پانے کی پوری کوشش کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • مخلص کوشش کو یہوواہ کب برکت دیتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • یہوواہ کی برکت پانے کے لیے زورآزمائی کرتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • میرے نزدیک کون سی چیز سب سے زیادہ اہم ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اپریل ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 32،‏ 33

کیا آپ برکت پانے کے لیے کُشتی لڑ رہے ہیں؟‏

32:‏24-‏28

اگر ہم یہوواہ سے برکت پانا چاہتے ہیں تو ہمیں اُس کی خدمت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دینے کے لیے سخت محنت کرنی چاہیے۔ (‏1-‏کُر 9:‏26، 27‏)‏ ہمیں یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے ویسا ہی جذبہ ظاہر کرنا چاہیے جیسا عمررسیدہ یعقوب نے فرشتے سے کُشتی لڑتے وقت ظاہر کِیا تھا۔ اِن کاموں کو کرنے سے ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ہم دل‌وجان سے یہوواہ سے برکت پانا چاہتے ہیں:‏

  • اِجلاسوں کی اچھی تیاری کرنے سے

  • باقاعدگی سے مُنادی کے کام میں حصہ لینے سے

  • اپنی کلیسیا کے بہن بھائیوں کی بھرپور طریقے سے مدد کرنے سے

تصویروں کا مجموعہ:‏ ایک جوان ماں کی دن بھر کی مصروفیات۔ 1.‏ وہ اپنے دن کا آغاز دُعا کے ساتھ کر رہی ہے۔ 2.‏ وہ مُنادی پر جانے سے پہلے اپنی ننھی بیٹی کو کھانا کھلا رہی ہے۔ 3.‏ وہ خوشی سے اپنی دونوں بیٹیوں اور کلیسیا کی ایک بہن کے ساتھ مُنادی کا کام کر رہی ہے۔‏

چاہے آپ کو جتنے بھی مشکل حالات کا سامنا ہو، یہوواہ سے مدد کے لیے اِلتجا کرتے رہیں اور اُس کی برکت پانے کے لیے پوری لگن سے اُس کی خدمت کرتے رہیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں اپنی زندگی کے کن معاملوں میں یہوواہ سے برکت پانے کے لیے اَور زیادہ محنت کر سکتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں