یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اپریل ص.‏ 5
  • 20-‏26 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20-‏26 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اپریل ص.‏ 5

20-‏26 اپریل

پیدایش 32،‏ 33

  • گیت نمبر 21 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ برکت پانے کے لیے کُشتی لڑ رہے ہیں؟‏‏“‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 32:‏24‏—‏یعقوب نے ایک فرشتے کے ساتھ کُشتی لڑی۔ (‏م03 15/‏8 ص.‏ 25 پ.‏ 3‏)‏

    • پید 32:‏25، 26‏—‏یعقوب نے تب تک ہار نہیں مانی جب تک اُنہیں برکت نہیں مل گئی۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 190‏)‏

    • پید 32:‏27، 28‏—‏یعقوب کو اپنی ثابت‌قدمی کی وجہ سے برکت ملی۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1228‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 32:‏11،‏ 13-‏15‏—‏ہم یعقوب کی طرح دوسروں کے ساتھ صلح کرنے کی پوری کوشش کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏م10 1/‏6 ص.‏ 25، 26 پ.‏ 10، 11‏)‏

    • پید 33:‏20‏—‏یعقوب نے ایک مذبحے کا نام ”‏ایلؔ‌اِلہ‌اِسرائیل“‏ کیوں رکھا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 980‏)‏

    • آپ نے پیدایش 32 اور 33 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 32:‏1-‏21 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ایلس نے درست اور قائل کر دینے والے انداز میں گواہی کیسے دی؟ ایلس اور مشعل نے گواہی دیتے وقت ایک دوسرے کا ساتھ کیسے دیا؟‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 35

  • ‏”‏میرے نزدیک کون سی چیز سب سے زیادہ اہم ہے؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏اپنا دھیان خدا کی خدمت کے حوالے سے اپنے منصوبوں پر رکھیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 51

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 122 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں