یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 دسمبر ص.‏ 3
  • ‏”‏دو گواہوں“‏ کو مار دیا گیا لیکن پھر اُنہیں زندہ کر دیا گیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏دو گواہوں“‏ کو مار دیا گیا لیکن پھر اُنہیں زندہ کر دیا گیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • قارئین کے سوال
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • دانی‌ایل کے نبوتی ایام اور ہمارا ایمان
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
  • ‏’‏دیانتدار نوکر‘‏ امتحان پر پورا اُترتا ہے!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • ‏”‏پوری دہ‌یکی ذخیرہ‌خانہ میں لاؤ“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 دسمبر ص.‏ 3
مکاشفہ میں ذکرکردہ ’‏دو گواہ‘‏ شمع‌دان اور زیتون کے درخت کے سامنے کھڑے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | مکاشفہ 10-‏12

‏”‏دو گواہوں“‏ کو مار دیا گیا لیکن پھر اُنہیں زندہ کر دیا گیا

11:‏3-‏11

  • ‏’‏دو گواہ‏‘‏:‏ مسح‌شُدہ بھائیوں کا وہ چھوٹا سا گروہ جو 1914ء میں خدا کے بندوں کی رہنمائی کر رہا تھا جب خدا کی بادشاہت قائم ہوئی تھی۔‏

  • مار ڈالا گیا:‏ جب اُنہوں نے ساڑھے تین سال تک ”‏ٹاٹ اوڑھ کر“‏ مُنادی کی تو اُنہیں جیل میں ڈال دیا گیا اور اِس طرح یہوواہ کی خدمت کرنے سے روکا گیا۔ یوں اُنہیں مجازی معنوں میں مار ڈالا گیا۔‏

  • زندہ کیا گیا:‏ مجازی ساڑھے تین دنوں کے بعد یہ بھائی اِس لحاظ سے زندہ ہو گئے کہ وہ جیل سے رِہا ہو گئے اور اُنہوں نے پھر سے مُنادی کے کام میں خدا کے بندوں کی رہنمائی کرنا شروع کر دی۔‏

مکاشفہ 11:‏1، 2 سے پتہ چلتا ہے کہ اِن واقعات کا تعلق روحانی ہیکل کی جانچ اور اِس کو پاک صاف کرنے سے ہے جس کا ذکر ملاکی 3:‏1-‏3 میں کِیا گیا ہے۔ چارٹ ”‏یہ پیش‌گوئیاں کب پوری ہوئیں؟“‏ میں یہ دِکھایا گیا ہے:‏ 1914ء کے آخر سے 1919ء کے شروع کے عرصے تک ہیکل کو پاک صاف کیا گیا؛ ساڑھے تین سال یا 1260 دن 1914ء کے آخر میں شروع ہوئے اور 1918ء کے شروع میں ختم ہوئے؛ ساڑھے تین دن کا آغاز 1918ء کے شروع میں ہوا اور یہ 1919ء کے شروع میں ختم ہوئے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں