یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 نومبر ص.‏ 8
  • یہوواہ جانتا ہے کہ ہمیں کس چیز کی ضرورت ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ جانتا ہے کہ ہمیں کس چیز کی ضرورت ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے بندوں کے لئے اجتماعات کی اہمیت
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • علاقائی اِجتماع—‏محبت ظاہر کرنے کا موقع
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • وفادار اور سمجھ‌دار غلام کون ہے؟‏
    کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
  • ۱۹۹۸ ”‏زندگی کی خدائی راہ“‏ ڈسٹرکٹ اور انٹرنیشنل کنونشنز
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 نومبر ص.‏ 8
ایک علاقائی اِجتماع پر بہنیں تالیاں بجا رہی ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ جانتا ہے کہ ہمیں کس چیز کی ضرورت ہے

وفادار اور سمجھ‌دار غلام یہوواہ کی رہنمائی میں ہمیں ”‏صحیح وقت پر“‏ کھانا دیتا ہے۔ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہوواہ جانتا ہے کہ ہمیں اُس کی قُربت میں رہنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہے۔ (‏متی 24:‏45‏)‏ اِس بات کے کئی ثبوت ہیں جن میں ہفتے کے دوران ہونے والا اِجلاس اور علاقائی اِجتماع بھی شامل ہیں۔‏

پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏تلیمی کمیٹی دی رپورٹ 2017“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • علاقائی اِجتماع پر سٹیڈیم حاضرین سے بھرا ہوا ہے۔‏

    ہماری ضرورت کے عین مطابق ہونے والے علاقائی اِجتماعوں کے لیے کس کی بڑائی ہونی چاہیے اور کیوں؟‏

  • ایک علاقائی اِجتماع کے حوالے سے کام کب شروع ہوتا ہے؟‏

  • آڈیو اور ویڈیو کا شعبہ علاقائی اِجتماع کی ایک ویڈیو کی ریکارڈنگ کر رہا ہے۔‏

    علاقائی اِجتماع کے موضوع کا اِنتخاب کیسے کِیا جاتا ہے؟‏

  • علاقائی اِجتماع کی تیاریوں میں کیا کیا شامل ہوتا ہے؟‏

  • اِجلاس کے قاعدے کو گلئیڈ سکول میں تعلیم دینے کے طریقے کے مطابق کیسے تیار کِیا جاتا ہے؟‏

  • ایک بھائی نے اِجلاس کا ایک قاعدہ پکڑا ہوا ہے۔‏

    اِجلاس کے قاعدے کو تیار کرنے کے لیے فرق فرق شعبے مل کر کیسے کام کرتے ہیں؟‏

آپ اُن چیزوں کے بارے میں کیسا محسوس کرتے ہیں جو یہوواہ خدا ہمیں دیتا ہے تاکہ ہم اپنا ایمان مضبوط رکھ سکیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں