یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 نومبر ص.‏ 5
  • ‏”‏مَیں آپ کے کاموں .‏ .‏ .‏ کو جانتا ہوں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏مَیں آپ کے کاموں .‏ .‏ .‏ کو جانتا ہوں“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • مسیح اپنی کلیسیا کی پیشوائی کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • یہوواہ کے گواہوں کی کلیسیائیں منظم طریقے سے کیسے کام کرتی ہیں؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • کلیسیا کے بزرگ ہماری مدد کیسے کرتے ہیں؟‏
    کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
  • ‏’‏جو تُم میں محنت کرتے ہیں، اُن کی عزت کرو‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 نومبر ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | مکاشفہ 1-‏3

‏”‏مَیں آپ کے کاموں .‏ .‏ .‏ کو جانتا ہوں“‏

1:‏20؛‏ 2:‏1، 2

  • دو بزرگ ایک بھائی سے بات کر رہے ہیں؛ یسوع مسیح کے ہاتھ میں سات ستارے ہیں۔‏

    ‏”‏سات ستارے“‏:‏ خاص طور پر مسح‌شُدہ بزرگ اور پھر کلیسیا کے باقی بزرگ بھی۔‏

  • ‏”‏[‏یسوع مسیح کے]‏ دائیں ہاتھ میں“‏:‏ ستارے مکمل طور پر یسوع مسیح کے اِختیار کے تحت ہیں اور اُن کی ہدایت کے پابند ہیں۔ اگر بزرگوں کی جماعت میں سے کسی کی اِصلاح کی جانی چاہیے تو یسوع مسیح صحیح وقت پر اور اپنے طریقے سے اُس کی اِصلاح کریں گے۔‏

  • ‏”‏سات شمع‌دان“‏:‏ یہ مسیحی کلیسیائیں ہیں۔ جس طرح سے خیمۂ‌اِجتماع میں شمع‌دان روشنی پھیلاتا تھا اُسی طرح کلیسیائیں پاک کلام کی روشنی کو پھیلاتی ہیں۔ (‏متی 5:‏14‏)‏ یسوع مسیح اِس لحاظ سے ’‏شمع‌دانوں کے بیچ میں چلتے ہیں‘‏ کہ وہ تمام کلیسیاؤں میں ہونے والے کام کی نگرانی کرتے ہیں۔‏

یہ رُویا آپ کی مدد کیسے کرتی ہے .‏ .‏ .‏

  • جب کلیسیا کے بزرگ آپ کو کوئی ہدایت دیتے ہیں یا آپ کی اِصلاح کرتے ہیں؟‏

  • اگر آپ دیکھتے ہیں کہ آپ کی کلیسیا میں مسائل ہیں یا کسی سے نااِنصافی ہو رہی ہے؟‏

  • تاکہ آپ ہر موقعے پر خوش‌خبری سنائیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں