یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 6
  • 30 ستمبر–‏6 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 30 ستمبر–‏6 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 6

30 ستمبر–‏6 اکتوبر

یعقوب 1،‏ 2

  • گیت نمبر 32 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏گُناہ اور موت کی طرف لے جانے والا راستہ‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏یعقوب کے خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • یعقو 1:‏14‏—‏غلط خیالات کی وجہ سے ہمارے اندر بڑی آسانی سے غلط خواہشات پیدا ہو سکتی ہیں۔ (‏جی17.‏4 ص.‏ 14‏)‏

    • یعقو 1:‏15‏—‏غلط خواہشات گُناہ اور موت تک لے جا سکتی ہیں۔ (‏جی17.‏4 ص.‏ 14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یعقو 1:‏17‏—‏یہوواہ خدا کو ’‏آسمانی روشنیوں کا باپ‘‏ کیوں کہا گیا ہے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 253، 254‏)‏

    • یعقو 2:‏8‏—‏”‏شاہی حکم“‏ کیا ہے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 222 پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے یعقوب 1 اور 2 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یعقو 2:‏10-‏26 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں۔ صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 30 پ.‏ 4، 5 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 22

  • ‏”‏اُن باتوں پر دھیان دیتے رہیں‏“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏ایسی چیزوں سے دُور رہیں جو یہوواہ سے آپ کی وفاداری کو ختم کر سکتی ہیں—‏غلط تفریح‏“‏ چلائیں۔‏

  • والدین، سیکسٹنگ سے بچنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں:‏ (‏7 منٹ)‏ ایک بزرگ ‏”‏اویک!‏،“‏ نومبر 2013ء، صفحہ 4، 5 پر مبنی تقریر کرے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 28‏، بکس ”‏روزے کے متعلق مثالیں‏“‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 14 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں